Poetic Symphony
"Where silence meets expression, and emotions find their voice."
"جہاں خاموشی اور اظہار ملتے ہیں، وہاں شاعری جنم لیتی ہے"
Showing 15 verses
رات کی تنہائی
رات کی تنہائی میں جب سوچتا ہوں تو یادوں کا ایک سیلاب آ جاتا ہے
خاموشی کی زبان
خاموشی بھی ایک زبان ہے جو دل سے دل تک پہنچتی ہے
وطن کی مٹی
وطن کی مٹی میں ہے ایک خوشبو جو دل میں رچ بس جاتی ہے
The Coder at Midnight
The screen glows bright in the dark of night, The room is quiet, the code feels right. Typing fast to build something new,
ظلم کے خلاف لڑ کے اسے مٹاؤں گا
ظلم کے خلاف لڑ کے اسے مٹاؤں گا لبیک یاحسین کہ کر عَلَم اٹھاؤں گا
غم نہ جس کا ختم ہو، اک ایسا دکھڑا چاہیے
غم نہ جس کا ختم ہو، اک ایسا دکھڑا چاہیے عشق میں جینے کی خاطر ایسا جگرا چاہیے
اُس نے شَوقِ دِل بھی کَمَال رکھّے ہیں
اُس نے شَوقِ دِل بھی کَمَال رکھّے ہیں پھانْسنے کو کَیسے یہ جَال رکھّے ہیں
سن لے غافل! پیامِ الٰہی ہے
سن لے غافل! پیامِ الٰہی ہے خدمتِ خلق اصل شاہی ہے
زبان پہ ذکرِ عمرؓ و علیؓ، عمل یزیدی
زبان پہ ذکرِ عمرؓ و علیؓ، عمل یزیدی لبادہ دین کا اوڑھا، تو عزت وصول کی
بن کے بابِ عشق محفل میں پڑھایا جاتا ہوں
بن کے بابِ عشق محفل میں پڑھایا جاتا ہوں بن کے اک موضوعِ غم سب میں اٹھایا جاتا ہوں
استانی جی
امجھے غزلیں سنائیں اب ہماری استانی جی سبق ہم کو پڑھائیں اب ہماری استانی جی
م سے مسلک و محبت
میں اک کھلی کتاب ہوں، اور بند سی کھڑکی وہ سادہ سا مسلم لڑکا میں، اور کٹر بریلوی لڑکی وہ
سیدہ جی
سگریٹ میرے لیے مضر رہا ہے، سیدہ جی سو دھوئیں سے جی ڈر رہا ہے، سیدہ جی
شریکِ حیات
جو خامیوں کو چھپائے، وہی شریکِ حیات جو ٹوٹنے سے بچائے، وہی شریکِ حیات

Suleman Zaheer
سلیمان ظہیر
Full-Stack Developer by day, poet and researcher by soul. Writing in Urdu and English — exploring love, loneliness, faith, and the human condition through verse and research.