Ghazalاردو — UrduMohabbat
غم نہ جس کا ختم ہو، اک ایسا دکھڑا چاہیے
bySuleman Zaheer·سلیمان ظہیر
May 24, 2026
✦
غم نہ جس کا ختم ہو، اک ایسا دکھڑا چاہیے
عشق میں جینے کی خاطر ایسا جگرا چاہیے
تیری راہوں میں ہی کٹ جائے اب یہ زندگی
تیری یاد کے تن پر تیری چادر کا ٹکڑا چاہیے
دنیا والے کہتے ہیں اب مجھ کو دیوداس
وہ نہیں تو اس کے جیسا مکھڑا چاہیے
مجھ کو برباد کر کے چھوڑ جانے والے سُن!
اب مجھے تو بھی میری طرح اجڑا چاہیے
زندگی ہے بے معنی اب سلیماںؔ اس کے بنا
کچھ نہیں درکار، اپنا یار بچھڑا چاہیے
Suleman Zaheer | سلیمان ظہیر
MohabbatIshqDardJudaiZindagi

Suleman Zaheer
سلیمان ظہیر
Full-Stack Developer · Poet · Researcher
Building software by day, writing poetry by night. Exploring the intersection of technology, emotion, and the human experience through both code and verse.